UAE Jobs 2020, Dubai Company jobs, Parking Helper jobs in Dubai, parking helper jobs in uae

Share to

دبئی میں پیکنگ ہیلپر کی جاب ہے ایک ہزار ایک سو تنخواہ ہوگی اور ٹائم روم ٹرانسپورٹ سب کچھ فری ہو گا اور ویزا سات دن کے اندر لگایا جائے گا ہندی اگر نمبر پر رابطہ کریں شکریہ

Dubai Jobs 2020


Jobالعین میں ایک کمپنی کو لیبر چاہیے فارمز میں کام ہوگا جس کی تفصیل نو سو درہم سے بارہ سو درہم ہوگی فری ویزا ہوگا فری ٹکٹ ہوگی اور کھانا اور ٹرانسپورٹ بھی فری ہو گا اس میں انڈین اور بنگلہ دیشی اپلائی کریں بس دیے گئے نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ میں اپنے سی وی سینڈ کرو s Update in this Post #DubaiJobs2020
ایک کمپنی کو 35 آدمی چاہیے جو ڈلیوری کا کام کریں گے جس کی سیلری گیارہ سو درہم ہوگی ڈیوٹی دس گھنٹے ہوگی جمعہ کے روز چھٹی ہوگی روم کمپنی کا ہوگا کھانا اپنا ہوگا دبئی القوز میں کمپنی ہے انڈین پاکستانی اور بنگلہ دیشی اور نیپالی اپلائی کر سکتے ہیں اس جاب میں جن کے پاس وزٹ ویزا اور کینسل ویزا ہو وہی لوگ اس میں اپلائی کریں شکریہ

parking helper jobs in uae

یہ بلڈنگ لائن کی کمپنی ہے جو ابوظہبی میں ہیں ان کو ایک انجینئر چاہیے جو کمپنی کو دیکھ سکے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں اور اپنی سی وی سینڈ کریں شکریہ

یہ ایک کمپنی ہے اس کو اکاؤنٹ چاہیے یہ اس کی لوکیشن عجمان میں ہے جس کا تصویریں تین سال ہونا چاہیے عربی اور انگلش بھی بولنا
جانتا ہوں اور عمر 28 سال سے زیادہ نہ ہو اور اپنی سی وی سینڈ کریں اس لیے میرے نمبر پر شکریہ

#parkinghelperjobsinuae

parking helper jobs in uae

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *